اگر کسی شخص کی ملازمت چھٹ گئی ہو یا معطل ہو گئی ہو اور وہ دوبارہ بحال ہونا چاہتا ہو تو اس وظیفے
الْقَدُسُ
کو 11 ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے۔ اور اس وقت تک جاری رکھے جب تک کہ اس کے بحال ہونے کا ذریہ پیدا نہ ہو جائے۔ انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے جلد سے دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ اور اگر کسی شخص کی کوئی ملازمت یا نہ روزگار نہ ملتا ہو اور ملازمت کا خیال ہو تو اسے چاہیے کہ چھ ماہ تک اس وظیفے کو 7000 کی تعداد سے کم نہ پڑھے زیادہ جتنا پڑھ سکتا ہے پڑھے۔ یہ تعداد روزانہ کی بتائی گئی ہے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Calculate Your Ism e Azam
اگر آپ اپنا اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869

