ساس بہو کا رشتہ جب تلخیوں، بدگمانیوں اور مسلسل جھگڑوں میں بدل جائے تو یہ صرف گھر کے سکون کو ہی نہیں بلکہ خاندان کی محبت کو بھی کھوکھلا کر دیتا ہے۔ ایسے مسائل دلوں میں نفرت، پریشانی اور بے چینی پیدا کرتے ہیں۔اس بگڑتے رشتے کو بہتر کرنے کے لیے سورۂ المزمل کا خاص نقش ایک ایسی پراثر روحانی کلید ہے جو دلوں کو نرم کر کے آپس میں محبت کے چراغ جلادیتا ہے۔ یہ نقش دل کی کٹھنائیوں کو توڑ کر دلائل کی طاقت سے انسان کو قائل کرتا ہے۔یاد رکھیں اکثر یہ دوریاں، لڑائیاں اور نفرتیں جادو، نظرِ بد اور حسد کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں سورہ بقرہ کا نقش ایک مضبوط ڈھال بن کر ان اثرات کو ہمیشہ کے لیے ختم کر کے آپ کو سکون کے ساتھ ساتھ روحا نی تحفظ بھی فراہم کرتا ہے نقوش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Allah Se Dua Mein Kya Mangna Chahiye?
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Best Dua For Laylatul Qadr In Ramadan
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Mah e Ramzan Ki Afzal Tareen Dua
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Shab e Qadr Ki Powerful Dua
(اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفوَّ فَاعْفُ عَنَّا) الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے بس مجھے معاف فرما دے۔اللہ ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان...