السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور میں اسی زمانے میں نازل ہوئی جس زمانے میں سورۃ الذاریات نازل ہوئی۔اس سورت کی ابتدا میں پانچ قسمیں کھا کر فرمایا:بے شک تیرے رب کا عذاب واقع ہو کر رہے گا اسے کوئی بھی ٹال نہیں سکتا۔ان آیات کی تفسیر کے ضمن میں بعض مفسرین نے دلوں پر قرآن کی شدت کے حوالے سے حضرت جبیر بن معتم رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ لکھا ہے کہ وہ زمانہ کفر میں بدر کے قیدیوں کے سلسلے میں بات چیت کرنے کے لیے مدینہ منورہ آئے۔ وہ جب پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز مغرب میں سورۃ الطور کی تلاوت فرما رہے تھے۔جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آیت نمبر سات پڑھی جس کا ترجمہ ہے بے شک تیرے رب کا عذاب واقعہ ہو کر رہے گا۔ تو حضرت جبیر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں مجھے یوں لگا کہ میرا دل پھٹ جائے گا چنانچہ میں نے نزول عذاب کے ڈر سے اسلام قبول کر لیا۔ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آیت نمبر 35 اور 36 تلاوت فرمائی جس میں اللہ تعالیٰ سوال فرماتے ہیں کیا یہ کسی کے پیدا کیے بغیر ہی پیدا ہو گئے،یا انہوں نے خود ہی اپنے آپ کو پیدا کر لیا،یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے نہیں بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے۔تو فرماتے ہیں کہ یہ آیات سن کر مجھے خیال ہوا کہ میرا دل اور ہوش و حواس اڑ جائیں گے۔ اصل مقصد یہ ہے کہ ہم ان واقعات سے سبق حاصل کریں اور ہم بھی قرآن کی تلاوت اور سماں غور و تدبر سے کریں تاکہ ہمارے دل بھی متاثر ہوں اس کے بعد اس سورت میں جنت کا تذکرہ ہے۔وہاں ملنے والی نعمتوں کا ذکر ہے۔ وہاں جنتی ایک دوسرے سے کہیں گے کہ ہم اس سے پہلے اپنوں کے درمیان ڈرا کرتے تھے۔ پس اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں سخت عذاب سے بچا لیا بے شک وہ بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ ناظرین حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں سورۃ الطور کی تلاوت کرتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ دشمن پر فتح حاصل کرے گا اور دشمن اس کو ذرا سی بھی تکلیف نہ پہنچا پائے گا۔ ناظرین سورۃ طور سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی انسان پر جن یاآ سیب کا سایہ ہو، اور سحر زدہ چیزیں اس کے جسم میں حاضر ہو کر اسے نقصان پہنچاتی ہوں،یا پھر اذیت دیتی ہوں تو ایسی صورت میں سورۃطور کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر سورۃطور تلاوت کر کے دم کریں اور اس کے گلے میں پہنا دیں۔اس عمل سے انشاء اللہ العزیز آسیبی چیزیں بغیر نقصان پہنچائے چلی جائیں گی اور مریض راحت اور روحانی سکون محسوس کرے گا۔ اگر کوئی شخص جذام کی بیماری میں مبتلا ہو اور کسی بھی علاج سے ٹھیک نہ ہو پا رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃطور کو روزانہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے پی لیا کرے۔ اس مبارک سورت میں ایسی تاثیر ہے کہ اس کے پڑھنے سے جزام کی بیماری سے شفا مل جاتی ہے اور بیماری کا کوئی نام و نشان باقی نہیں رہتا اس عمل کو 41 روز تک بلا ناغہ کرنا ہے۔ گھر دکان اور مال کو چوری ڈکیتی اور لوٹ مار سے بچانے کے لیے اور حفاظت کے لیے سورۃ طور کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر دکان اور مال والی جگہ پر لگا دیں۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الطور کی روحانیت ہر قسم کے نقصانات سے اللہ کی پناہ میں رکھے گی۔ کسی سفر پر جانے سے پہلے سورۃطور کو ایک مرتبہ تلاوت کر لیا جائے اپنی منزل مقصود تک نہیں پہنچ جاتا یا پھر واپس گھر نہیں لوٹ آتا۔تب تک وہ اللہ پاک کی خاص روحانی حفاظت میں رہتا ہے۔ اگر اس سورت کا تعویذ بنا کر گلے میں پہن لیا جائے تو آپ ہر قسم کی شریر چیزوں آفات اورحادثات سے اللہ کی پناہ میں رہتے ہیں۔ اگر کوئی رزق میں برکت کی نیت سے اس مبارک سورت کو پڑھتا ہے تو اللہ پاک اس کی برکت سے اس کو اتنا غنی کر دیتے ہیں کہ اس پر رزق کے تمام دروازے کھل جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الطور کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Ki Hifazat Ka Naqsh
Humary rohani mahreen ny yeh naqsh is isam azam ki rohaniyat sy tiyar kiya hai. Jis ky waseely sy hazrat zikriya A.S ko ulad ata hoi. Ager koi Orat ka hamla na ho rhi ho to yehi naqsh hum sy eahad ka zareye fori bhi mongwa sakti hai. ہمارے روحانی ماہرین نے یہ...
Bawaseer Ka Mukamal Rohani Naqsh
Hazrat Ayoub (A.S) 18sal bimar rahy. Aur phir Allah pak ki barga main Isma Azam ki wasily sy dua ki toh inhy shifa ata hui. Humary rohani mahereen ne is naqsh ko inhi Isma Azam ki rohaniyat sy tayar kiya hai jo bawaseer jasi marz sy fori aur mukamal shifa ka naqsh...
Nazla Zukam Ka Powerful Naqsh
Allah pak ky pak namo main har masly ka hal aur har bimari se shifa hai. Magar yakeen zaroori hai. Humary Rohani Mahreen ny isma Azam ky rohaniyat se ya naqsh tayar kiya hai. Jis ky istmaal sy har qism ka nazla, khansi, zukam sy forn hi nijatmil jati hai. Is taweez ko...
Sar Dard Ka Powerful Taweez
Hazrat Essa (A.S) jinky isma azam main Allah pak ny ya taseer rakhi hai. K ap jis bimari ko bhi dum karty ho. Foran hi theek ho jata. Humary rohani mahereen iss naqsh main Ap (A.S) k Isma azam ki rohaniyat ko istmal kiya hai. Agar ya naqsh ahad ka zarya free lena...
Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh
Hazrat Suleman (A.S) ky Isma Azam ki intehai takatwar rohaniyat sy bana ya naqsh sakht sy sakht kaly jadu ky asrat ko fori khtam karny main apni misl ap hai. Agar ap behad rohani khasusiyat ka hamil ya taweez hasil kar ky jau sy hamesha ky liye nijat chahty hain. Toh...
karobar Ki Bandish Ka Taweez
Humare rohani mahireen apny intahai jadujahd ky bad es Isme Azam ky raaz ko pa liya jis ki badolat karobar / taweez main taraqi ka alam ho jata hai k jis per log bhi rashk karte hain. yeh Naqsh hazaron sahileen par azmaya gya jis sy hirankun nataij samny aye aur yeh...
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....